منگل 8 ؍رجب المرجب 1444ھ31؍جنوری2023ء

لاہور قلندرز کا کرکٹ فینز کےلیے اسپورٹس آؤٹ لیٹ کھولنے کا اعلان

لاہور قلندرز نے کرکٹ فینز کےلیے اسپورٹس آؤٹ لیٹ کھولنے کا اعلان کردیا۔ 

چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز اور تمام کرکٹ فینز کی سہولت کےلیے اسپورٹس آؤٹ لیٹ بنا رہے ہیں، جہاں فینز کو اسپورٹس کی معیاری پروڈکٹس دستیاب ہوں گی۔

عاطف رانا نے بتایا کہ اس آؤٹ لیٹ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لانچ کرنے کی کوشش کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.