منگل 14؍شعبان المعظم 1444ھ7؍مارچ 2023ء

لاہور قلندرز نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، مشتاق احمد

ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔

لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسامہ میر کو تیز کھیلنے کے لیے بھیجا تھا اس وقت موقع کی ضرورت تھی۔

مڈل آرڈر پر آکر رنز بنانا مشکل ہوتا ہے، مائنڈ سیٹ کا کردار کافی اہم ہوتا ہے، بیٹر اسلام آباد یونائیٹڈ

مشتاق احمد نے مزید کہا کہ لاہور قلندرز نے اسامہ میر کی بولنگ کے خلاف اچھا پلان کیا، بیٹرز نےاٹیک کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ رضوان اور شان مسعود کے لمبا کھیلنے کا فائدہ ہوتا ہے، بیٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں دکھائی دے رہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.