
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان لاہور میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اپنے خطاب کے آغاز میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں آج آپ کو حقیقی آزادی کا روڈ میپ دوں گا۔
ان کا کہنا تھا کہ 4 طرح کی غلامی ہوتی ہے اور قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیں ایک طرح کی غلامی سے آزادی دلوائی۔
انہوں نے اپنے خطاب کے آغاز میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر نشر کروائی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.