حج آپریشن 2022 کا آغاز ہوگیا۔ لاہور سے پہلی پرواز 220 عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور ایئرپورٹ سے عازمین کو رخصت کیا جبکہ اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز روانہ ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 32 ہزار عازمین کو 106 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.