پنجاب کے شہر لاہور میں سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں کی بزرگ شہری اور خواتین سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔
اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس اہلکار بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہوئے تھے۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گھر کے افراد کو ہراساں بھی کیا، جبکہ ان کے گھر سے نقدی اور زیورات بھی لے گئے جن کی مالیت تقربیاً 40 ہزار کے قریب ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.