اتوار 4؍محرم الحرام 1445ھ23؍جولائی 2023ء

لاہور: سبزیوں، پھلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

صوبائی دارالحکومت میں آلو 30 اور پیاز 25 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔

لاہور میں آلو 40 سے 70 روپے کلو جبکہ پیاز 40 سے 65 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی۔

لہسن 260 سے 280 اور ادرک کی قیمت 890 سے 1000 روپے کلو ہوگئی۔

حالیہ دونوں میں لاہور میں آم کی قیمت میں 120 روپے کلو اور کیلے کی قیمت میں 50 روپے فی درجن کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.