کچرا اٹھانے والا لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عملہ غائب ہے، لاہور میں جگہ جگہ کوڑے کے انبار لگ گئے۔
ترجمان لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مطابق نئی صفائی کمپنی ٹھیک کام نہیں کر رہی، رات کی شفٹ میں کچرا نہ اٹھانے کے باعث 3 ہزار ٹن سے زائد کچرا اکٹھا ہوگیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.