لاہور کے ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں جعلی ڈیٹا انٹری پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملازم عبدالرحمان نے ایک شہری کی جعلی انٹری کی۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف 4 ہزار روپے لے کر ڈیٹا انٹری کی شکایت ملی تھی۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.