لاہور کی احتساب عدالت میں نواز شریف کی جائیدادیں قرق کرنے پر دائر اعتراضات کی سماعت ہوئی، عدالت نے وکلا کو 24 جنوری کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔
احتساب عدالت میں یوسف عباس سمیت دیگر نے اعتراضات دائر کر رکھے ہیں۔
اعتراض کنندگان کا موقف ہے کہ نواز شریف کی جائیدادیں تقسیم ہوچکی ہیں۔
اعتراض کنندگان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جائیدادوں کو نیلام کرنے سے دیگر شیئر ہولڈرز کو نقصان ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.