لاہور میں ڈیفنس پولیس نے 15 سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ندیم تین سال سے 15 سال کی سوتیلی بچی کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا۔
ملزم نے سابقہ بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر بچی کے ساتھ پھر زیادتی کی اور ویڈیو بنا کر دھمکیاں دیں جس پر متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.