بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، ڈاکوؤں نے شادی والے گھر کا صفایا کردیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ڈاکوؤں نے شادی کے گھر میں صفایا کردیا۔

5 مسلح ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لڑکی کا سارا جہیز لوٹ لیا۔

دوسری جانب دبئی سے آنے والے چاچا پاکستانی محمد فاروق کا موبائل فون اسٹیڈیم میں چوری ہوگیا۔

محمد فاروق کا کہنا ہے کہ فینز نے تصاویر بنوائیں، اسی دوران کسی نے میری جیب سے موبائل فون نکال لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.