بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کالعدم تنظیم کے مظاہرین سے تصادم میں جاں بحق ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی۔

نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ دو روز قبل لاہور میں کالعدم تنظیم کے مظاہرین سے تصادم کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.