بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری فائرنگ سے جاں بحق

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔

رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.