لاہور کے علاقے لاری اڈہ میں ڈاکوؤں نے ٹی وی اور ریڈیو پروگراموں کے مذہبی اسکالر مولانا اسد الرحمٰن کو لوٹ لیا۔
پولیس کے مطابق ٹی وی اور ریڈیو پروگراموں کے مذہبی اسکالر مولانا اسد الرحمٰن لاری اڈے کے علاقے میں گاڑی سے اترے ہی تھے کہ موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ان سے موبائل فون اور پانچ ہزار روپے لوٹ لیے۔
واردات کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.