بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، مختلف علاقوں میں دھند، سردی کی شدت میں اضافہ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا۔

موٹروے ایم 2 لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک جبکہ ایم 11 لاہور سے سیالکوٹ تک بند کردی گئی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں دوپہر کے وقت کبھی کبھی تیزہواؤں کے جھکڑ چل سکتے ہیں، کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی سی بی) نے بھی متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

دھند کے باعث کچھ شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.