لاہور میں خواتین کے مسائل کے حل کیلئےایپ شروع کردی گئی ہے۔
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ایپ شروع کردی گئی ہے۔
غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ خواتین گھر بیٹھےاپنی شکایت کا اندراج کرواسکتی ہیں۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.