بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے سپلیمنٹری امتحانات کا نام تبدیل کردیا۔
ترجمان کے مطابق سپلیمنٹری امتحانات کا نام سیکنڈ سالانہ امتحان ہوگا اور سیکنڈ سالانہ امتحان میں فیل شدہ اور فریش امیدوار بھی امتحان دے سکیں گے۔
ترجمان نے بتایا کہ سپلیمنٹری امتحانات میں پہلے نئے امیدوار امتحان نہیں دے سکتے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.