جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور، بارش کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی

لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بارش کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔

اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب میں سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔

جمعے کو اسکول، کالج، یونیورسٹیاں اور ہفتے کو مارکیٹیں، جم، سنیما، تھیٹر اور فیکٹریاں مکمل بند کرنے کی بھی تجاویز دی گئی ہے۔

دوسری جانب نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کابینہ کمیٹی برائے انسدادِ اسموگ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.