بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاڑکانہ: قوم پرست تنظیموں کے 60 کارکن قومی دھارے میں شامل

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مختلف قوم پرست تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد کارکن قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔

لاڑکانہ میں سابق قوم پرست رہنما آصف چانڈیو، ارشد تونیو اور احد سومرو سمیت دیگر نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ہمیں بے بنیاد باتوں کے ذریعے گمراہ کیا گیا۔

سابق قوم پرست رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم سب آج یومِ پاکستان منا کر ملک سے محبت کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.