پیر28؍ذوالحجہ 1444ھ17؍جولائی 2023ء

لاڑکانہ: ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تیاری

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اتائیوں، غیرقانونی لیبارٹریوں اور بلڈبینکس کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کر دی گئی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں خصوصی ایچ آئی وی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 لاڑکانہ اور ملحق اضلاع میں ایچ آئی وی کے کیسز بڑی تعداد میں سامنے آچکے ہیں۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاڑکانہ سے ایچ آئی وی کا دیگر علاقوں میں پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.