لاپتا افراد مطلوب نہیں تو ان کے خاندان کی کفالت کون کرے گا؟ ریاست پوری فیملیز کو دشمنی پر کیوں مجبور کررہی ہے؟
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ
لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ حکومت پر برہم ہوگئی۔
عدالت نے لاپتا افراد کے اہل خانہ کی کفالت سرکار کے سپرد کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے اس حوالے سے طریقہ کار بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو طلب کرلیا۔
اور ریمارکس دیے کہ اب ہم لاپتا افراد کے اہل خانہ کو کمیٹیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔
لاپتا شخص کی بیوی، بیٹی یا بیٹے کو سرکاری ملازمت دے دی جائے۔
Comments are closed.