جمعہ8؍ربیع الثانی 1444ھ 4؍نومبر 2022ء

لانگ مارچ: کراچی سے روانہ ہونے والا PTI کا قافلہ خانیوال پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے کراچی سے روانہ ہونے والا قافلہ خانیوال پہنچ گیا۔

کراچی روانہ ہونے والے پی ٹی آئی کے قافلے کی قیادت سابق وفاقی وزیر علی زیدی کر رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اسلام آباد میں بیٹھ کر ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، وزیر داخلہ میں جانتا ہوں تمہارے پسینے چھوٹ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان نے کہا تھاکہ چوروں کےخلاف کھڑے ہونا، جہاد کرنا اللّٰہ کاحکم ہے، یہ چور بیرونی سازش کے تحت ہم پر مسلط کیے گئے۔

عمران خان نے کہا تھا کہ رانا ثناء اللّٰہ اسلام آباد میں بیٹھ کر ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، وزیر داخلہ میں جانتا ہوں تمہارے پسینے چھوٹ رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.