ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔
پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، عامر کیانی اور سیف اللّٰہ سرور عدالت میں پیش ہوئے۔
ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج ارشد محمود نے کی۔
ملزمان نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں پر تمام رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو 13 جون کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔
Comments are closed.