denver hookup airbnb casusl hookup review carolina sweets hookup hotshot american hookup lisa wade pdf knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لانگ مارچ روکا جائیگا، اجازت نہیں دینگے، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، انہیں روکا جائے گا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ گالیوں سے گولیوں پر آ گئے ہیں، لانگ مارچ کے نام پر فتنہ مارچ کیا جا رہا ہے، لانگ مارچ کے نام پر قوم کو تقسیم کیا جا رہا ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ لوگ اسلام آباد آ کر افراتفری پھیلائیں گے۔

اس سے قبل رانا ثناء کی پریس کانفرنس کا مقام تبدیل کیا گیا تھا۔

رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس اب 2 بج کر 5 منٹ پر پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں ہوگی۔

اس سے قبل وزیر داخلہ رانا ثناء کی پریس کانفرنس پی آئی ڈی میں ہونا تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.