پاکستان تحریک انصاف کا دوسرے روز کا لانگ مارچ اختتام کے لیے مریدکے روانہ ہوگیا۔
فیروز والا میں عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا اور کہا کہ کوئی بھی آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا، چھیننی پڑتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حقیقی آزادی کی جنگ کے رواں دواں ہے۔
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ فیروز والا سے مریدکے کی جانب روانہ ہوگیا، جہاں پہنچ کر اس کے دوسرے روز کا اختتام ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.