پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔
ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ملک کے لیے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلنے کے جذبات ناقابل بیان ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ 2019 میں ملک کی نمائندگی بنگلا دیش کے خلاف کرچکا ہوں۔
شاہین آفریدی نے اپنی خواہشس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں10 وکٹیں لینا چاہتے ہیں۔
Comments are closed.