جمعہ 9؍محرم الحرام 1445ھ28؍جولائی 2023ء

ق لیگ کےضلعی رہنما میاں اللّٰہ یار عمارت سے گر کر جاں بحق

ق لیگ کے ضلعی رہنما میاں اللّٰہ یار اسلام آباد میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلازہ سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میاں اللّٰہ یار کا قتل ہوا یا پھر یہ حادثہ ہے، اس حوالے سے ابھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اس معاملے پر تفتیش کے لیے پولیس نے میاں اللّٰہ یار کے 4 دوستوں کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.