hookup agency in singapore 80 hookup best totally free hookup app app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قید سے آزادی پانے کے بعد ہرنوں کے دوڑنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ہرنوں کو آزاد کرنے کی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے، یہ ویڈیو انڈین فوریسٹ سروس (آئی ایف ایس) کے ایک آفیسر کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محکمہ جنگلات کا عملہ ایک گاڑی کو لے کر جنگل میں پہنچتا ہے اور جیسے ہی اس گاڑی میں موجود پنجرے کا دروازہ کھولتا ہے تو اس میں بند بہت سارے ہرن فوراً ہی دوڑ لگادیتے ہیں۔

انڈین فوریسٹ سروس کے آفیسر پروین کاسوان اکثر جنگلی جانوروں کی ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں اور اس کے ذریعے اپنے کام کے بارے میں بھی سوشل میڈیا صارفین کو آگاہ کرتے ہیں۔

اسی تناظر میں پروین کاسوان نے 29 دسمبر کو ہرنوں کو آزاد کرنے کی ایک ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح جنگل میں ایک پنجرے میں قید بہت سارے ہرن کو لایا جاتا ہے اور انہیں قید سے رہائی دی جاتی ہے تو وہ خوشی خوشی دوڑ لگادیتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.