casual encounter hookups edf8329we black gay hookup being honest about wanting hookup reddit cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ہاکی ٹیم کا نیا منیجر کون ؟

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق اجمل خان لودھی کو خواجہ جنید کی جگہ ٹیم کے نئے منیجر کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اجمل خان بطور کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہیں۔

پی ایچ ایف کے خط پر پی او اے نے کامن ویلتھ گیمز منتظمین کو بھی آگاہ کر دیا ہے، قومی ہاکی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.