منگل 20؍رمضان المبارک 1444ھ11؍اپریل2023ء

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن لاہور پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن بھی لاہور پہنچ گئے۔

ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.