ہفتہ 19؍ذوالحجہ 1444ھ8؍جولائی 2023ء

قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ

قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی، پاکستانی کرکٹرز براستہ دبئی کولمبو پہنچیں گے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے گال میں شروع ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.