بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی کرکٹ ٹیم بھی جشن آزادی پر خوش، ملی نغمہ گنگنایا

ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھی جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ملی نغمے پر تالیاں بجاتے اور اسے گنگناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز بس میں سفر کے دوران ملی نغمے کو خوب انجوائے کرتے ہوئے جشن آزادی منارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.