منگل22؍ذوالحجہ 1444ھ11جولائی 2023ء

قومی کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی

سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی۔

ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔

قومی ٹیم اتوار کو سری لنکا پہنچی تھی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔ 

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں ہوگا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.