بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان ایئر فورس اور واپڈا مشترکہ چیمپئن قرار

قومی کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ایئر فورس اور واپڈا کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔

کبڈی فیڈریشن کے مطابق پاکستان ایئرفورس اور واپڈا کا فائنل 46-46 پوائنٹ سے برابر رہا۔

فیڈریشن نے فیصلہ کیا کہ پاکستان ایئرفورس اور واپڈا کی ٹیمیں 6-6 ماہ ٹرافی رکھیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.