بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ٹیم کے ڈنر میں شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیوں کی خوش گپیاں

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج کا دن آرام اور تفریح کرتے ہوئے گزارا، ٹیم نے ڈھاکا کے ہوٹل میں ڈنر بھی کیا۔

ڈنر کرنے کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں نے فوٹو شوٹ بھی کروایا، جبکہ آل راؤنڈر شعیب ملک اور ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس موقع پر خوش گپیاں بھی کیں۔

پاکستانی بولر شاہین آفریدی نے میچ کے دوران گیند فیلڈ کرتے ہی اسے بیٹر عفیف حسین کی جانب پھینکا تھا۔

اس موقع پر قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے سینئر کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم کو اپنے تجربات اور مفید مشوروں سے بھی نوازا۔

 سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.