hookup Uniondale a v hookup on xbox 360 hookup Mansfield Center casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا ہے۔

ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے آج ساڑھے چار بجے ٹریننگ سیشن کا اعلان کیا تھا۔

آسٹریلوی آل راونڈر میچل مارش ہپ انجری کے سبب وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا۔

گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دی تھی اور 3 میچوں کی سیزیر میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.