قومی اسمبلی کے کل شام 4 بجے شروع ہونے والے اجلاس کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
ایجنڈے کے مطابق کل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی۔
قرارداد میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان ایوان کا اعتماد کھوچکے ہیں، اس لیے اب وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز نہیں رہ سکتے ہیں۔
ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.