قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور نے نیپرا ترمیمی بل کی منظوری دے دی، بل کی منظوری سے وفاقی حکومت کو بجلی پر سرچارجز لگانے کے اختیارات مل گئے، ترمیمی بل کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔
وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا کہ گردشی قرض سابق حکومت کی وجہ سے بڑھا، سندھ حکومت بجلی چوروں کے خلاف تعاون نہیں کررہی۔
انہوں نے کہا کہ حیسکو اور سیپکو میں بجلی چوری میں سندھ حکومت کا تعاون نہیں، آئی پی پیز سے نظرثانی شدہ معاہدوں سے 850 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
Comments are closed.