بدھ 10؍ذیقعد 1444ھ31؍مئی 2023ء

قومی اسمبلی: پاکستان رویت ہلال بل 2022 اتفاق رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل 2022 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔

وزیر مملکت شہادت اعوان نے ایوان میں بل پیش کیا، قومی اسمبلی اجلاس میں بل کی شق وار منظوری دے دی گئی۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات ایکٹ 2017 میں ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی نے رپورٹ پیش کر دی۔

پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ جاوید حسین شاہ جیلانی نے پیش کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.