قومی اسمبلی میں 21 اور 22 مارچ کی چھٹی منسوخ کردی گئی۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کےدفاتر 21 اور 22 مارچ کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ چھٹی 22 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث منسوخ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان 23 مارچ کی ریہرسل کے باعث کیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.