قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیرمتعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل ہوگیا۔
پینل آف چیئرمین نے غیر متعلقہ شخص کے بارے میں کہا کہ سیکیورٹی چیک کرے یہ آدمی کون ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی اس شخص کو اسمبلی ہال سے باہر پھینک دیں۔
پارلیمنٹ میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی آغا رفیع خالی حکومتی بینچوں کی ویڈیو بناتے رہے۔
اس موقع پر پینل آف چیئرامجد نیازی نے آغا رفیع کو ویڈیو بنانے سے روک دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.