
سندھ کے ضلع قمبر میں سیلاب متاثرین کو راشن اور خیمے نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
سیلاب متاثرین نے قمبر ڈی سی ہاؤس کیمپ گیٹ پر احتجاجی دہرنا دیا اور ان کے خلاف نعرے لگائے۔
متاثرین کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے، خواتین بھوکے پیاسے بیٹھے ہیں اور کوئی راشن نہیں مل رہا۔
متاثرین نے وزیراعلیٰ سندھ سے ضلع انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور عدم سہولیات کا نوٹس لینے کی بھی اپیل کردی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.