بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللّٰہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
ذرائع کے مطابق زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.