پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے قطر کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔
قطری میڈیا کے مطابق قطر ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے اپنے ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ سے پاکستان کے لیے امدادی رقم مختص کی ہے۔
قطری میڈیا کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے تین کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.