وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات انتہائی اچھی اور سودمند رہی۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوٹئر پیغام میں کہا کہ پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر امیر قطر کا شکر گزار ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت کی نئی سطح پر لے جانے پر اتفاق ہوا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.