
قطر پاکستان کے مختلف شعبوں میں 3 ارب ڈالر کی فوری سرمایہ کاری کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر نے سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق قطر کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
قطر کی سرمایہ کار اتھارٹی کم سے کم وقت میں سرمایہ کاری کو یقینی بنائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.