قطب جنوبی براعظم انٹارکٹیکا میں ہے، یہ دنیا کے جنوب کا آخری کونا ہے، یہی وہ مقام ہے جہاں زمین کا محور اور سطح ایک ہوجاتی ہے۔
قطب جنوبی میں طلوع آفتاب کے مناظر سحر انگیز ہوتے ہیں، یہاں چھ ماہ بعد سردیاں ختم ہوئیں تو سورج باہر نکلا۔
قطب جنوبی میں آج ہونے والے طلوع آفتاب کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
انٹارکٹیکا میں موسم گرما اکتوبر سے فروری تک جاری رہتا ہے اور اس تمام عرصے میں سورج غروب نہیں ہوتا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.