قصور کے نواحی گاؤں حویلی نتھو والی میں باپ نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کردیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق قصور کےنواحی گاؤں حویلی نتھووالی میں ملزم سعید نے غیرت کے نام پر اپنی 2 بیٹیوں نادیہ اور علیشبہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ڈی پی او قصور کے مطابق گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے، ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.