عید کے پہلے دن جانوروں کی قربانی کرنے، گوشت بانٹنے اور پکانے کے بعد رات گئے مختلف شہروں میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
پشاور میں لوگوں نے پارکوں میں بیٹھک جمائی، بچوں نے آئس کریم پر ہاتھ صاف کیا تو نوجوان پارٹی نے ڈانس کر کے عید کی خوشی منائی۔
کراچی میں بھی شہری دوستوں اور رشتے داروں کے ہمراہ گھروں پر بار بی کیو پارٹی کرتے دکھائی دیئے۔
سکھر، ملتان اور دیگر شہروں میں بھی شہری ہوٹلوں اور رشتے داروں کے گھروں پر مزے دار کھانوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
Comments are closed.