وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ قبائل کی ملک کے ساتھ حب الوطنی اور قربانی لازوال ہے۔
یومِ آزادی کے موقع پر وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے لنڈی کوتل میں قومی پرچم کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر وزیر پیر نورالحق قادری نے پرچم کی افتتاح کی تقریب سے خطاب بھی کیا۔
واضح رہے کہ یومِ آزاد کے موقع پر لنڈی کوتل کے علاقے میں زڑگئی پاکستان تنظیم نے نیکی خیل پہاڑ کو قومی پرچم کا رنگ دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.